بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1441ھ- 04 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

شوگر کے لیے وظیفہ


سوال

 شوگر کے لیے کوئی دعا یا وظیفہ بتادیجیے!

جواب

سورۂ رحمٰن کو طاق عدد (مثلاً تین یا پانچ یا سات) مرتبہ پڑھ کر خود پر دم کریں اور پانی پر دم کریں اور اس پانی کو پی لیا کریں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200241

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں