بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 13 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

نماز کی نیت توڑنے کا طریقہ


سوال

نماز توڑنے کا طریقہ بتادیں ؟

جواب

جن اعذار کی بنا پر نماز توڑنے کا حکم ہے یا جن حالتوں میں نماز توڑنے کی اجازت ہے تو ان حالتوں میں نماز  کی نیت توڑنے کے لیے کھڑے ہونے کی حالت میں دائیں طرف ایک سلام پھیر کر نماز توڑدے۔  ''وفي المحيط: الأصح أنه يقطع قائماً بتسليمةٍ واحدةٍ''۔(شامی۔2/ 53) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201203

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے