بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا ایک ساتھ غسل جنابت کرنا


سوال

میاں بیوی ایک ساتھ غسل جنابت کر سکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب

میاں بیوی ایک ساتھ غسل جنابت کرسکتے ہیں۔

صحيح ابن حبان (3/ 467)

'' عن هشام بن عروة، عن أبيه عن عائشة أنها قالت: كنت أغتسل أنا ورسول الله، صلى الله عليه وسلم، من إناء واحد، نغترف منه جميعاً''۔

مسند أحمد  (43/ 100)

''عن عائشة، قالت: كنت أغتسل أنا ورسول الله صلى الله عليه وسلم «نغتسل من الجنابة من إناء واحد، نغترف منه جميعا»۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200254

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں