
عمرہ پر جانے کے لیے پاسپورٹ تبدیل کرنے کا حکم؟
کسی ناجائز کا ارتکاب نہ کرنا پڑتا ہو تو جاسکتے ہیں۔اور اگر جھوٹ بولنا پڑتا ہوتو ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144008201130
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن