بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ضدی بچے کے لیے وظیفہ


سوال

ضدی بچے کے لیے  کوئی دعا یا  قرآن کی سورت بیان کریں۔

جواب

ضدی بچے کے لیے  اس دعا  کے پڑھنے کا اہتمام کریں: { وَخَشَعَتِ الْأَصْواتُ لِلرَّحْمنِ فَلا تَسْمَعُ إِلَّا هَمْساً}   (اعمال قرآنی ص: 134 ط: دار الاشاعت) نیز عمومی طور پر درج ذیل دعا کا اہتمام کیا کیجیے:

{رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَ ذُرَّیَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ إِمَامًا} فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144102200330

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں