بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

شاہ رخ نام کا معنی


سوال

"شاہ رخ" نام کا معنی اور مطلب بتادیں۔

جواب

"شاہ رُخ " فارسی زبان کا لفظ ہے، "شاہ" کا معنی ہے: بادشاہ ۔ اور "رُخ"  فارسی میں چہرے کو کہتے ہیں ، یعنی بادشاہ کا چہرہ۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200474

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں