بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 ربیع الاول 1442ھ- 24 اکتوبر 2020 ء

دارالافتاء

 

سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو ہدیہ کرنے والا کون تھا؟


سوال

ماریہ قبطیہ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہدیہ میں کس نے بھیجا تھا؟

جواب

’’حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا‘‘ کو رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں شاہِ مصر و اسکندریہ   نے بھیجا تھا جس کا نام جُریج بن متی قبطی تھا اور اس کا لقب مُقَوْقَسْ تھا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں