بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء
گر کوئی نماز میں"سمع الله لمن حمدہ "کے بجائے "سمع الله لمن حمدا "کہے تو کیا نماز درست ہوگی؟
یوں کہنا درست نہیں، لیکن نماز ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143812200082
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔