بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

زندہ آدمی کے ایصال ثواب کے لیے طواف کرنا


سوال

 نفل طواف زندہ لوگوں کی طرف سے کیا جا سکتا ہے؟ کیا اس کا ثواب طواف کرنے والے کو بھی ملے گا؟

جواب

جی ہاں! زندہ آدمی کے ایصال ثواب کے لیے طواف کیا جاسکتا ہے، اسے بھی ثواب ملے گا اور طواف کرنے والا بھی محروم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201768

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے