بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

زنابالجبر میں بھی سزا کے لیے چار گواہ لازم ہیں


سوال

کیا زنا بالجبر کی سزا کے لیے بھی چار عینی شاہدین کی ضرورت ہوتی ہے؟

جواب

زنابالجبرکی صورت میں بھی  ثبوت کے لیے چارگواہوں یااقرارکاہوناضروری ہے، اس کے بغیر شرعی حد  جاری نہیں ہوسکتی۔البتہ زنابالجبر میں عورت چوں کہ مکرَہ(مجبور)ہوتی ہے ؛ اس لیے اس پر حد لاگونہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143812200011

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے