بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ربیع الثانی 1441ھ- 16 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

داغ دھبے دور کرنے کے لیے وظیفہ


سوال

چہرے کے دانے داغ دھبے کے لیے کوئی مجرب عمل یا وظیفہ بتادیں!

جواب

پھوڑے پھنسی سے شفا حاصل کرنے کے لیے  درج ذیل دعا سات مرتبہ پڑھ کر پنڈول مٹی پر دم کرکے اور تھوڑا لعابِ  دہن اس مٹی پر ڈال کر سوکھی مٹی پیس کر ان پھوڑوں اور دانوں پر لگادیں، دعا یہ ہے:

"بِسْمِ اللهِ تُرْبَةُ أَرْضِنَا بِرِيقَةِ بَعْضِنَا لِيَشْفِيْ سَقِيمَنَا بِإِذْنِ رَبِّنَا". (از حضرت تھانوی رحمہ اللہ)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200836

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے