بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1441ھ- 12 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

جڑواں بچے پیدا کرنے کے لیے دوا استعمال کرنا


سوال

جڑواں  بچے  پیدا کرنے کے لیے دوائی کے استعمال کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ دوا میں اگر کوئی حرام جز  شامل نہ ہو، اوروہ مضر صحت بھی نہ ہو تو  جڑواں بچوں کے حصول کے لیے اس کا استعمال جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201040

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں