بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 28 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

خواب میں شاگرد کی پٹائی کرتے ہوئے دیکھنا


سوال

میں نے فجر  کی نماز سے تھوڑا پہلے دیکھاکہ  خواب میں بطورِ معلم/استاذ،  طالب علم کو بہت مار رہا ہوں!

جواب

طلبہ  سے شفقت میں اضافہ ہوگا ان شاء اللہ ! فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200609

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے