بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

انسانی استعمال کے برتن میں بکری کو کھلانا


سوال

میں اپنی نانی کے ہاں گیا تو وہاں جو پتیلی میں چائے بچی، وہ انہوں نے بکری کے سامنے رکھ دی،  بکری نے پورا منہ ڈال کر وہ چاٹ لی، میں نے کہا: یہ کیا؟  تو کہا کہ  بکری حلال جانور ہے ، پتیلی دھولیں گے، شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں، آپ کی نانی کی بات درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200558

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے