بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ذو الحجة 1441ھ- 07 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

اسمر نام رکھنا


سوال

لڑکے کا نام 'اسمر'  صحیح ہے یا 'اثمر'؟

جواب

"اَسْمَر"  کا معنی ہے  گندمی رنگ والا۔

اور "اَثْمَر"کا معنی ہے:  پھل دار ہونا، پھل پکنا، پھل دار بنانا، کسی چیز کو بڑھانا، نفع بخش بنانا۔

دونوں  نام رکھنا جائز ہے۔

المعجم: الغني:

السُّمْرَةُ : منزلة بين البياض والسواد ، يكون ذلك في أَلوان الناس والإِبل وغير ذلك مما يقبلها إِلاَّ أَن الأُدْمَةَ في الإِبل أَكثر ، وحكى ابن الأَعرابي السُّمْرَةَ في الماء .
وقد سَمُرَ بالضم ، وسَمِرَ أَيضاً ، بالكسر ، واسْمَارَّ يَسْمَارُّ اسْمِيرَاراً ، فهو أَسْمَرُ .
وبعير أَسْمَرُ : أَبيضُ إِلى الشُّهْبَة .
التهذيب : السُّمْرَةُ لَوْنُ الأَسْمَرِ ، وهو لون يضرب إِلى سَوَادٍ خَفِيٍّ .
وفي صفته صلى الله عليه وسلم : كان أَسْمَرَ اللَّوْنِ".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200111

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں