بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

اسلام کا پہلا شہید کون تھا؟


سوال

اسلام کا پہلا شہید کون تھا؟

جواب

اسلام میں سب سے پہلے شہادت کا رتبہ حاصل کرنے والی ایک خاتون تھیں جو حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی والدہ  حضرت ’’سمیہ‘‘  رضی اللہ عنہا تھیں، ابو جہل نے ان کو نیزا مارا تھا جس کی وجہ سے وہ شہید ہو گئی تھیں۔

أسد الغابة (2/ 308، بترقيم الشاملة آليا):
"عمار بن ياسر:
عمار بن ياسر بن عامر بن مالك بن كنانة بن قيس بن الحصين بن الوذيم بن ثعلبة بن عوف بن حارثة بن عامر الأكبر بن يام بن عنس بن مالك بن أدد بن زيد بن يشجب المذحجي ثم العنسي، أبو اليقظان.
وهو من السابقين الأولين إلى الإسلام، وهو حليف بني مخزوم. وأمه سمية، وهي أول من استشهد في سبيل الله، عز وجل". 

السيرة النبوية بين الآثار المروية والآيات القرآنية (ص: 366):
"آل ياسر - رضي الله عنهم -:
كانت تلك الأسرة مضرب المثل فيما لاقاه المستضعفون من الأذى والابتلاء في تاريخ الإسلام، وكان بنو مخزوم يخرجون بهم إذا حميت الظهيرة فيعذبونهم برمضاء مكة، ومر بهم الرسول صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ  ذات مرة وهم يعذبون فقال لهم: «أبشروا آل عمار وآل ياسر، فإن موعدكم الجنة.»
وكان أول من استشهد في سبيل الله من هذه الأسرة خاصة، وفي الإسلام عامة: أم عمار - سمية - فقد طعنها أبو جهل بحربة في قلبها فماتت من جراء هذا الاعتداء الآثم".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201789

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے