بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

احرام کی چادر تبدیل کرنا


سوال

اگر احرام ناپاک ہو جاۓ تو  کیا تبدیل کیا جا سکتا ہے؟

جواب

احرام کی چادریں تبدیل کی جاسکتی ہیں،اس میں شرعاً  کوئی حرج نہٰیں۔ البتہ دورانِ احرام (یعنی عمرہ یا حج ادا کرنے سے پہلے درمیان میں چادر تبدیل کرنے کی نوبت آجائے تو) نئی چادر لیتے ہوئے اس پر خوش بو لگانے کی اسی طرح خوش بو لگی ہوئی نئی چادر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200101

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے