بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میزان اسلامک میوچل فنڈ


سوال

انکم ٹیکس آرڈیننس کے مطابق انکم ٹیکس کریڈٹ حاصل کرنے کے لئے میزان اسلامک میوچل فنڈ کے جواز سے متعلق دارالعلوم کا فتویٰ فائل میں منسلک ہے، برائے مہربانی اسے ملاحظہ کیجیے۔ اور اس بارے میں اپنی قیمتی رائے سے نوازئیے اور کیا میں انکم ٹیکس کریڈٹ حاصل کرنے کے لیے میزان اسلامک میوچل فنڈ میں سرمایہ کاری کرسکتا ہوں یا نہیں؟

جواب

اہل فقہ وفتوی کی ایک بڑی تعداد کی رائے کے مطابق میزان میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری جائز نہیں ہے، اس لیے اس سرمایہ کاری کی صورت میں حاصل ہونے والی منافع کی رقم بلانیت ثواب صدقہ کرنا ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143504200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں