بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

موسیقی والی حمد و نعت سننا


سوال

آج کل حمد و نعت بھی مختلف اقسام کی موسیقی کے ساتھ نشر ہوتی ہیں، اس میں کس قسم کی نعتیں سننا جائز ہیں?

جواب

موسیقی کے ساتھ حمد و نعت سننا ناجائز ہے۔ البتہ وہ حمد اور نعتیں سننا جائز ہیں جن میں موسیقی ، جانداروں کی تصویر اور شرکیہ کلمات نہ ہوں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200844

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں