بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زنیشہ نام کامعنٰی


سوال

زنیشہ نام کس طرح لکھا   جائےگا" ز"کے ساتھ یا پھر" ذ"کے ساتھ اور اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود "زنیشہ"یا"ذنیشہ"کا معنی نہیں مل سکا،   بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضوان اللہ علیہن کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے، یا عمدہ معانی  والےدیگر ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308102075

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں