بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 رجب 1444ھ 28 جنوری 2023 ء

دارالافتاء

 

زنیشہ نام رکھنا


سوال

"زنیشہ"  نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود "زنیشہ"کا معنی نہیں مل سکا،   بہتر یہ ہے کہ صحابیات رضوان اللہ علیہن کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے، یا عمدہ معانی دیگر ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے، عمدہ معانی کے ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ پر" اسلامی نام" کے عنوان کے تحت استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144211201026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں