بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دشمن سے حفاظت کا وظیفہ


سوال

دشمن اور بغض رکھنے والوں سے بچنے کے لیے وظیفہ بتادیں!

جواب

1- ’’اَللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِيْ نُحُوْرِهِمْ وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ‘‘.

2- ’’اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْهِمْ بِمَا شِئْتَ ‘‘.

صبح وشام سو سو مرتبہ پڑھیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200888

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں