بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں پھلوں کے اندر بے حد ذائقہ محسوس کرنا


سوال

خواب میں دیکھا کہ میں ایک باغ میں کینو کے پھل توڑتاہوں اور کھاتا ہوں. مگر اس کا ذائقہ میں حد سے زیادہ محسوس کرتا ہوں  بنسبت عام کینو کے جو ہم روز میں کھاتے ہیں. پھر کچھ دیر میں اپنے گھر میں اپنے بھائیوں کے پاس بیٹھا ہوں اور پکا ہوا چنا کھاتا ہوں جوکہ بہت زیادہ  ٹیسٹی ہوتا ہے  بنسبت جو ہم کھاتے ہیں۔ میں سعودیہ میں ہوں۔

جواب

اگر شادی شدہ ہیں تو اللہ تعالیٰ اولاد عطا فرمائیں گے۔ 

اور اگر غیرشادی شدہ ہیں تو نیک اعمال کی توفیق میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109203126

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں