بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

خواب میں باغ اور سبزہ دیکھنا


سوال

 پچھلے کئی دنوں سے مسلسل خواب میں خوب صورت باغ اور سبزہ دیکھ رہی ہوں۔ 

جواب

دنیا کی فراوانی اور خوش حالی ملنے کی طرف اشارہ ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202604

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں