بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر کی مقدار


سوال

 پوچھنا یہ ہے کہ روپوں میں اس ماہ رمضان 1445ھ (بمطابق مارچ 2024)  میں فطرانہ کتنا ہے؟ 

جواب

جامعہ بنوری ٹاؤن کی طرف سے سال1445ھ / 2024ء  میں صدقۂ فطر کی طے شدہ قیمت مندرجہ ذیل  ہے:

ناممقداررقم
کشمشساڑھے تین کلو3500 روپے
کھجورساڑھے تین کلو1925 روپے
جوساڑھے تین کلو580 روپے
گندمپونے دو کلو(دو کلو احتیاطا)300 روپے

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509100582

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں