بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں انہیلر (inhaler) استعمال کرنا


سوال

روزہ کی حالت میں انہیلر (inheler) استعمال کر سکتے ہیں ؟

جواب

انہیلر  سے دوائی کے ذرات جسم میں داخل ہوتے ہیں، اس لیے روزے میں انہیلر کا استعمال درست نہیں، اس کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا ،  صرف قضا لازم ہو گی، کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109203271

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں