بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

قرض معاف کرنے کی نیت کرنے سے قرض معاف نہیں ہوتا


سوال

ایک آدمی نے دوسرے کو قرض دیا اور پھر مقروض کو بتائے بغیر دل میں نیت کر لی کہ میں اس سےقرض واپس نہیں لوں گا، اب اگر وہ واپس کرنا چاہے تو کیا اس کو لینا جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ شخص کے لیے قرض لینا جائز ہے؛ کیوں کہ صرف دل میں نیت کرنے سے قرض معاف نہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144204201009

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں