بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مشہور قادیانی مصنوعات


سوال

قادیانی اور مرزائی کی کون کون سی مصنوعات ہیں، تا کہ تمام مسلمان بھائی بچ سکیں!

جواب

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی شائع کردہ فہرست کے مطابق  قادیانیوں کے  چند مشہور اداروں کے نام درج ذیل ہیں :۔

1:-   شیزان (جوس،بوتل،اچار،کسٹرٖڈ،ریسٹورنٹ وغیرہ)۔

2:-   پنجاب آئل ملز لمیٹڈ (ذائقہ ککنگ آئل اور کینولیو بناسپتی گھی اینڈکوکنگ آئل)۔

3:-   O.C.S.کورئیر سروس۔

4 :-   یونیورسل اسٹیپلائزر۔

5 :-  شاہنواز فلور ملز،شاہنواز ٹیکسٹائل ملز،شاہ تاج شوگر ملز۔

6 :-  کیوریٹو   ،  وارسن ( ہومیو پیتھک ادویات)۔

7 :-   الرحیم جیولرز ،حیدری کراچی۔

8:-   رومی ٹریولز، کینٹ اسٹیشن کراچی۔

9 :-  مشموم ( ادویات و جوس ، جام)۔

10:-  : بیٹا پائپ ۔

11:-   قاضی دواخانہ چک چٹھہ( گوجرانوالہ روڈ حافظ آباد)۔

واضح رہے کہ یہ فہرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی تحقیق کے مطابق  ہے، مزید تفصیلات عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے دفتر یا ان کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144109200200

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں