بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک لاکھ روپے پر کتنی زکوۃ واجب ہوگی؟


سوال

ایک لاکھ نقد رقم پر کتنی زکوٰۃ بنتی ہے پیسوں کی, جو ایک سال سے رکھے ہوئے ہوں؟

جواب

بصورت مسئولہ  ایک لاکھ روپے پر سال گذرنے کے بعد سالانہ ڈھائی فیصد زکوۃ ادا کرنا واجب ہوگی ۔اس طرح ایک لاکھ روپےپر پچیس سو روپے زكوۃ بنتي ہے۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"تجب في كل مائتي درهم خمسة دراهم، وفي كل عشرين مثقال ذهب نصف مثقال مضروبا كان أو لم يكن مصوغا أو غير مصوغ حليا كان للرجال أو للنساء تبرا كان أو سبيكة كذا في الخلاصة."

(الفتاوی الھندیة، كتاب الزكاة 178/1 ط: دار الفكر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403100677

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں