بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا مرد کے مشابہ نماز پڑھنا


سوال

عورت اگرمرد کےمشابہ نمازپڑھے توکیاحکم ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں نماز اگرچہ ہوجائے گی، تاہم  خلافِ  سنت ہوگی۔

مرد  و عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:

مرد و عورت کی نماز میں فرق کی دلیل کیا ہے؟

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں