بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

عنایہ نام رکھنا


سوال

عنایہ نام رکھنا کیسا ہے؟

 

جواب

"عنایہ " (عین کے  زیر کے ساتھ ) کے عربی زبان میں  متعدد معانی آتے ہیں:  جیسے : لطف و کرم ، مہربانی ، توجہ  ، التفات ، تحفہ اور عطیہ ۔ نیز  ”عَنایہ“  کو عین کے زبر کے ساتھ بھی پڑھا جاسکتا ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔

تاج العروس من جواهر القاموس - (39 / 120):

"عني : عناه الأمر !يعنيه ويعنوه عناية ، بالكسر ، و عناية، بالفتح." 

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144212202149

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں