بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا حاملہ عورت کے لیے سورۂ مریم کی تلاوت کرنا لازمی ہے؟


سوال

کیا حاملہ عورت کے لیے سورۂ مریم کی تلاوت کرنا لازمی ہے؟ قرآن و حدیث میں اس حوالے سے کوئی احکامات اور فضائل موجود ہیں تو بیان فرمادیں!

جواب

حاملہ عورت کے لیے سورۂ مریم کی تلاوت لازمی نہیں ہے، بلکہ اس کے لیے روزانہ سورۂ مریم کی تلاوت حفاظتِ حمل کا ایک مجرب وظیفہ ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200837

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں