بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جمادى الاخرى 1448ھ 25 نومبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عنائشہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

عنائشہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

 تلاشِ بسيار کے باوجود "عنائشہ" لفظ معتمدعربی کتب میں میں نہیں ملا،البتہ اس کا مادہ عین ،نون ،شین ہے ،جس کا معنی ہےموڑنا،غصہ دلانا،ا  س  معنی کے لحاظ سے مذکورہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے،لہذاعنائشہ کی بجائے ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی نسبت سے عائشہ     نام رکھ لیا جائے۔

لسان العرب میں ہے:

"عَنَشَ العُودَ والقضيبَ والشيءَ يَعْنِشُه عَنْشاً: عطَفَه. وعنَشَ النَّاقَةَ إِذا جذَبَها إِليه بالزِّمام كعَنَجَها..... وَعَنَشَهُ عَنْشًا: أَغْضَبَه."

(فصل العین المھملة، ج:6، ص: 321/320، ط: دار صادر ۔بیروت)

فقط واللہ أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144806100508
تاریخ25-11-2026

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں