بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 جمادى الاخرى 1448ھ 15 نومبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کپڑوں پر کچا انڈہ لگنے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال

کیا کچا انڈہ کپڑوں پر لگے ہونے کی صورت میں نماز ہو جائے گی؟

جواب

صورت ِ مسئولہ میں  کپڑوں پر کچا انڈہ لگ جانے کی  صورت میں نماز ہوجا ئے گی ۔کپڑے نجس شمار نہیں ہوں گے۔

فتاوی شامی میں ہے :

"وكذا البيضة، فلا يتنجس بها الثوب."

(باب الأنجاس، ج:1، ص:349، ط:سعيد)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144805101233
تاریخ15-11-2026

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں