بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ربیع الثانی 1448ھ 30 ستمبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ضرورت کے وقت کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے


سوال

بینک اکاؤنٹ کھلوانا اور اس میں پیسے رکھنا جائز ہے کیا؟

جواب

بوقت ضرورت کسی بھی بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کی گنجائش ہے۔

الاشباہ والنظائر لابن نجیم میں ہے:

"ما أبيح للضرورة يقدر بقدرها ولذا قال في أيمان الظهيرية: إن اليمين الكاذبة لا تباح للضرورة وإنما يباح التعريض."

(الفن الاول، القاعدة الخامسة: الضرر يزال، ص:73، ط:دار الكتب العلمية)

فقط والله اعلم


فتویٰ نمبر : 144804100870

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں