بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الاول 1448ھ 07 ستمبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گھٹنے سے کپڑا ہٹنے کی صورت میں وضو کا حکم


سوال

وضو کرنے کے بعد اگر گھٹنے سے اوپر تک کپڑا اٹھا دیا تو وضو رہے گا؟ یا مکروہ ہو جائے گا؟

جواب

گھٹنے ستر میں شامل ہیں ،  لیکن چوں کہ ستر  کھلنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے؛  اس لیے گھٹنے کے کھلنے سے بھی وضو نہیں ٹوٹے گا، اور نہ مکروہ ہوگا۔ 

فقط والله اعلم


فتویٰ نمبر : 144803101351

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں