بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ربیع الاول 1448ھ 25 اگست 2026 ء

دارالافتاء

 

صارم نام رکھنے کا حکم


سوال

بچے کا صارم نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

’’صَارِم‘‘ کے معنی:  تیز   دھار  تلوار،  بہادر آدمی، ارادے کا پکا اور کرگزرنے والا آدمی کے آتے ہیں،اس  معنٰی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے ۔

المعجم الوسیط میں ہے:

"(الصارم) يقال سيف ‌صارم قاطع ورجل ‌صارم شجاع وبات في أمره ماض."

(باب الصاد، صارم، ج:1، ص:504، ط: مجمع اللغة العربية )

فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144803100315

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں