بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا مہر فاطمی 131.25 تو لہ چاندی ہے؟

سوال

مہر فاطمی کیا ہوتا ہے؟ ایک جگہ یہ سنا  کہ مہر فاطمی 131 تولہ تین ماشہ چاندی کے برابر ہوتا ہے، کیا یہ بات صحیح ہے؟ اور اس کے علاوہ بھی کوئی مہر فاطمی ہوتا ہے؟

جواب

جی ہاں مہر فاطمی کی مقدار 131.25 تولہ چاندی ہی ہے، یہ بات درست ہے۔

میز تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر موجود فتوی ملاحظہ کریں:

مہر فاطمی کی مقدار

صحیح مسلم میں ہے:

"عن ‌أبي سلمة بن عبد الرحمن أنه قال: « سألت ‌عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم كم كان صداق رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قالت: ‌كان ‌صداقه ‌لأزواجه ثنتي عشرة أوقية ونشا. قالت: أتدري ما النش؟ قال: قلت: لا. قالت: نصف أوقية، فتلك خمسمائة درهم، فهذا صداق رسول الله صلى الله عليه وسلم لأزواجه ."

(كتاب النكاح، ج:4، ص:144، ط:دار الطباعة العامرة)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144802100167
تاریخ18-07-2026

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں