بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پچیس سو گرام سونے پر کتنی زکات واجب ہوگی؟

سوال

پچیس سو گرام سونے پہ کتنی زکات ہوگی؟

جواب

پچیس سو گرام سونے پر کل وزن کا چالیسواں حصہ (یعنی 2.5 فیصد) یعنی پچیس سو گرام سونے پر 62.5 گرام بطور زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہے۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

تجب في كل مائتي درهم خمسة دراهم، وفي كل عشرين مثقال ذهب نصف مثقال مضروبا كان أو لم يكن مصوغا أو غير مصوغ حليا كان للرجال أو للنساء تبرا كان أو سبيكة كذا في الخلاصة. ويعتبر فيهما أن يكون المؤدى قدر الواجب وزنا، ولا يعتبر فيه القيمة عند أبي حنيفة وأبي يوسف رحمهما الله تعالى.

(کتاب الزکات، الفصل الأول في زكاة الذهب والفضة، ج: 1، ص: 178، ط: دار الفکر)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144801101611
تاریخ07-07-2026

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں