بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شبرہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

کیا لڑکی کا نام شبرا رکھ سکتے ہیں ؟

جواب

”شبرہ“ (شین کے نیچے زیر)   کا معنی ہے ، ”تحفہ،عطیہ“۔ لہذا اس معنی کے اعتبار سے بچی کا نام ”شبرہ“ رکھا جاسکتا ہے، البتہ صحابیات اور دیگر نیک عورتوں کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے۔

معجم متن اللغة  میں ہے :

"الشبرة: العطية."

(ش،ج:3، ص:  267، ط:دار مكتبة حياة، بيروت)

القاموس الوحید  میں ہے:

"الشِبْرۃُ:عطیہ" (باب الشین، ص: 837، ادارہ اسلامیات ، لاہور)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144801100896
تاریخ28-06-2026

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں