بائیک چلانے کی وجہ سے میری امی مجھ سے ناراض ہیں، میں کیا کروں؟
سوال
میری والدہ مجھ سے ناراض ہیں؛ کیوں کہ میں بائیک چلاتا ہوں،اور میرے پاس اب گاڑی نہیں ہے، میری تنخواہ اچھی ہے، مگر ینگواوران ڈرائیو پر کافی پیسے لگتے ہیں، میں کیا کروں میرے پاس اور کوئی سواری نہیں ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں اگر سائل کی والدہ موٹر ساسئیکل چلانے سے ناراض ہوتی ہیں اور سائل کی استطاعت ہو تو دوسری سواری کا انتظام کرے ، اگر استطاعت نہ ہو تو والدہ کو سمجھا کر، راضی کرکے اور ان کی اجازت سے احتیاظ کے ساتھ موٹر سائیکل کا استعمال کرے ۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144711101357
تاریخ04-05-2026

