کیا مفتی منیر شاکر پر کفر کا فتویٰ جاری کیا گیا ہے؟
سوال
کیا مفتی منیر شاکر پر کفر کا فتویٰ جاری کیا گیا ہے ؟
جواب
دارالافتاءجامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن سے مذکورہ شخص کے بارے میں ایسا کوئی فتویٰ جاری نہیں کیا گیا، اور دار الافتاء کے ضابطے کے مطابق کسی خاص شخصیت کے بارے میں کفر یا فسق کا فتویٰ جاری نہیں کیا جاتا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144708101288
تاریخ06-02-2026

