بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 جُمادى الأولى 1448ھ 08 نومبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام آئبہ رکھنا کیسا ہے؟

سوال

لڑکی کا نام آئبہ رکھنا کیسا ہے؟

جواب

آئبہ  اوب سے ہے اور اس کا معنی ہے:  رجوع کرنا اور توبہ کرنا، لہذا آئبہ کا معنی ہو گا: توبہ کرنے والی، اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں ۔

لسان العرب میں ہے:

"أوب: الأوْب: الرجوع. آب إلى الشيء: رجع، يؤو ب أوبا وإيابا وأوْبة ... وفي حديث النبي، صلى اللَّه عليه وسلم: أنه كان إِذا أقبل من سفر قال: آيبون تائبون، لربنا حامدونَ ... وفي التنزيل الْعزيز: إِنَّ إِلَيْنا إِيابَهُمْ وإيَّابَهُمْ أي رجوعهم ... والأوبة: الرجوع، كالتوبة. والأواب: التائب."

(فصل الھمزۃ ، جلد : 1 ، صفحہ : 219 ، طبع  : دار صادر)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144705101818
تاریخ08-11-2026

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں