بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شھد نام رکھنا۔

سوال

کیا لڑکی کا نام شہد رکھنا جائز ہے؟

جواب

لڑکی کا نام شہد رکھنا درست ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ کوئی  اچھے معنی والا  عربی نام یا صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام  منتخب کرکے رکھا جائے۔ہماری جامعہ کی ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کا بھی آپشن ہے، ان میں سے بھی انتخاب کر سکتے ہیں۔ کچھ نام ذیل میں بطورِ نمونہ ذکر کیے جاتے ہیں:

رَملہ ،  أرویٰ ، اُمیمہ، اُمامہ،  برزہ، برکہ،  ثویبہ، حمنہ ،  بریرہ،  عفیفہ، عاتکہ،   خَنْساء،   خَوْلَہ،   رُمَیثہ،   رُمَیصاء،   سائِبہ،  سارہ،      سَلاَمہ،      لُبابہ،   ماریہ۔

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144705100055
تاریخ24-10-2025

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں