بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کاشوہرکی اجازت کےبغیرخون دینےکاحکم

سوال

کیا عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر خون دے سکتی ہے؟

جواب

اگر بیوی کے خون کا دینا کسی مریض کی جان بچانےیا جائز مقصد کے لیےہوتوشرعاًاس کے لیے شوہر کی اجازت ضروری نہیں ،البتہ اگر اس کے خون دینے سے اس کی صحت یا ازدواجی حقوق میں یعنی ہمبستری میں یا شوہر کی خدمت میں رکاوٹ  بن سکتا ہو تو اس کے لیے بہتر یہ ہے کہ پہلے شوہر کو اعتماد میں لے ،اور اس کی اجازت اور رضامندی سےیہ کام کرے تاکہ رشتے میں ہم آہنگی قائم رہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144702100831
تاریخ07-08-2025

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں