بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نرجانور کی قربانی افضل ہے یا مادہ کی ؟

سوال

نر جانور کی قربانی افضل ہے یا مادہ جانور کی؟

جواب

 مادہ جانور اور نر جانور قیمت کے اعتبار سے اگر برابرہوں، تو مادہ جانور کی قربانی کرناافضل ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وفي الوهبانية ‌أن ‌الأنثى ‌أفضل ‌من ‌الذكر إذا استويا قيمة، والله أعلم.

(قوله وفي الوهبانية إلخ) تقييد للإطلاق بالاستواء أي: أن الأنثى من الإبل والبقر أفضل إذا استويا. قال في التتارخانية لأن لحمها أطيب اهـ وهو الموافق للأصل المار"

(كتاب الاضحية، ج: 6، ص: 322، ط: سعيد)

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144612100443
تاریخ02-06-2025

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں