بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کشادہ گلی میں چھجے کی سیدھ پر دیوار بڑھانے کا شرعی جائزہ

سوال

ایک شخص کا گھر کافی تنگ ہے، اور اس گھر کا چَجّہ (چھجا) بھی ہے جو گلی کی طرف نکلا ہوا ہے، نیز گلی بھی کافی کشادہ ہے۔ اگر یہ شخص اپنے گھر کی دیوار کو اُس چَجّے کی سیدھ میں لا کر آگے بڑھائے اور یوں گھر کو کچھ کشادہ کر لے، اور لوگوں کو اس سے کسی قسم کی تکلیف بھی نہ ہو، تو شرعاً اس کے اس فعل کا کیا حکم ہے؟

جواب

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144611102706
تاریخ27-05-2025

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں