بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محرم آدمی کےلیے چشمہ لگانے کا حکم

سوال

حالتِ احرام میں چشمہ پہننا کیسا ہے؟

جواب

حالتِ احرام میں چشمہ پہننا جائز ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"لو ترك شيئا من الواجبات بعذر لا شيء عليه على ما في البدائع."

(کتاب الحج، باب الجنایات فی الحج، ج:2، ص:544، ط: سعید)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144611100278
تاریخ01-05-2025

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں