خواب میں اپنا نكاح دیکھنا
سوال
میں ۳-۴ بار سے اپنے نکاح کا خواب دیکھ رہی ہوں ۔ ایک بار میں نے دیکھا کہ میرا رشتہ طے ہو چکا ہے، اور آخری مرحلہ ایک نظر دکھانے یا دیکھنے کے لیے تیار ہو رہی تھی شرعی حدود میں رہتے ہوئے، یہ خواب میں نے تہجد کے وقت دیکھا۔
جواب
صرف نکاح تو پریشانی کی علامت ہے، اور نکاح اور رخصتی دونوں دیکھنا علامت ہے کہ خوشی ملے گی۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144610102031
تاریخ26-04-2025

