بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ہدامہ نام رکھنا

سوال

"هدامة" کے معنی ،تلفظ اور نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"هدامة" ، "فعالة "کے وزن پر ہے جو اسم مبالغہ کا صیغہ ہے اور "الهدم" سے ماخوذ ہے، جس کا  معنی ہے: توڑنا، "فعالة" کا وزن اس مادے سے مستعمل نہیں ہے، لہٰذا یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔

لسان العرب میں ہے:

"هدم: الهدم: نقيض البناء، هدمه يهدمه هدما وهدمه فانهدم وتهدم وهدموا بيوتهم، شدد للكثرة. ابن الأعرابي: الهدم قلع المدر، يعني البيوت، وهو فعل مجاوز، والفعل اللازم منه الانهدام. ويقال: هدمه ودهدمه بمعنى واحد."

(لسان العرب، ج:11، ص:379، ط:دار صادر)

فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144610101801
تاریخ23-04-2025

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں